: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر
اپنی فلم " دیوداس " کے ایک سین کی یادگار تصویر جاری کی ہے جس میں انہوں
نے نیلے رنگ کی ساڑھی اور بھاری جیولری
پہن رکھی ہے۔ اس تصویر میں وہ بہت
خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔ فلم میں مادھوری نے طوائف چندرمکھی کا کردار ادا
کیا تھا۔ اس فلم میں دیوداس شاہ رخ خان تھے اور پاروتی اداکارہ ایشوریہ
رائے بچن تھیں۔